جھوٹ اور انتشار کی سیاست کو عوام نے یکسر مسترد کر دیا

جھوٹ اور انتشار کی سیاست کو عوام نے یکسر مسترد کر دیا
 جھوٹ اور انتشار کی سیاست کو عوام نے یکسر مسترد کر دیا

  


لاہور (لیڈی رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما آسیہ افروز نے کہا ہے کہ الزام تراشی،انتشار اور جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو عوام نے یکسر مسترد کردیا ، چور دروازے سے اقتدار کے حصول کے خواہشمنداور غیروں کے ایجنڈے پر گامزن دھرنا گروپ کو عوام کی ترقی اور فلاح کسی صورت گوارا نہیں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1