ثریا عظیم انسٹی ٹیوٹ آفالائیڈ ہیلتھ میں نئے آنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ثریا عظیم انسٹی ٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں نئے آنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ،ثریا عظیم انسٹی ٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں طلبہ کے اعزاز میں تقریب کی صدارت انسٹی ٹیوٹ پرنسپل برگیڈےئر (ر)ڈاکٹر ارشد ضیاء نے کی مہمان خصوصی افتخار چودھری نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہیں روشن مستقبل کی نوید سنائی ،پنجاب فارمیسی کونسل کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد ارسلان نے خطاب کرتے ہوئے انہیں باور کروایا کہ فارمیسی ٹیکنیشن کے ادارے بند ہونے نہیں جا رہے بلکہ فارمیسی ٹیکنیشن کی اسامیاں پورے پنجاب میں زیادہ کی جا رہی ہیں ،ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ فیاض احمد فیضی نے طلبہ اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے کے بعد انسانیت کی خدمت کی تلقین کی ،آخر میں پرنسپل ڈاکٹر ارشد ضیاء نے طلبہ کو اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور یقین دلایا کہ انشاء اللہ اس ادارے میں طلبہ کی بہتر تربیت کا اہتمام کیا جائے گا اس طرح دعا کے ساتھ یہ پروگرام اختتام پذیر ہوا پروگرام میں عثمان شمسی،کرنل ریٹائرڈ جلیل احمد،ڈاکٹر فضل حسین ڈار،ڈاکٹر عالیہ،