سات رکنی ترکش وفد کی لارڈ میئر کرنل (ر ) مبشر کے ساتھ ملاقات

سات رکنی ترکش وفد کی لارڈ میئر کرنل (ر ) مبشر کے ساتھ ملاقات

لاہور(جنرل رپورٹر)سا ت رکنی ترکش وفد نے استنبول میٹروپولیٹن کو آرڈینیشن برائے ٹرانسپورٹ کے مینجر مکر نین کارا کی قیا دت میں مئیر لاہور کرنل (ر)مبشر جا وید سے ملا قات کی۔ملاقات میں ڈپٹی مےئرز را ؤ شہاب،نذیر خان سواتی،حاجی اللہ رکھا،مشتاق مغل، ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن(ر) مبین احمد اور دیگر بھی شا مل تھے۔

ٹا ؤن ہال میں آمد کے وقت مےئر لاہور کرنل (ر)مبشر جا وید نے وفد کا استقبال کیا اور ان کو ٹا ؤن ہال میں خوش آمدید کہا۔مےئر لاہور کرنل (ر)مبشر جا وید نے وفد کو شہر میں جا ری کا موں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1