ادارہ برائے بین الاقوامی امداد ڈیفڈکے وفد کا دورہ پیف

ادارہ برائے بین الاقوامی امداد ڈیفڈکے وفد کا دورہ پیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ادارہ برائے بین الاقوامی امداد ڈیفڈکے وفدنے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا دور ہ کیا ۔دورے کا مقصد ڈیفڈ کے تعاون سے چلنے والے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیمی منصوبوں پر تعاون بڑھانے پر غور و فکر کرنا تھا۔اس دوران پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر طارق محمودنے وفد کو نیم معذوری کا شکار بچوں کے انضمامی تعلیم کے منصوبے سے منسلک سکولوں کے وزٹ بابت دعوت دی۔اس موقع پر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر عمران یعقوب ،پروگرام ڈائریکٹرزموجود تھے