کرنل(ر) مبشر کا دورہ یوسی247 صفائی مہم کا جائزہ لیا

کرنل(ر) مبشر کا دورہ یوسی247 صفائی مہم کا جائزہ لیا

لاہور(جنرل رپورٹر)مئیر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے آج یونین کونسل 247 کاہنہ نو میں لاہور میٹرو پولیٹن شہر میں جاری صفائی مہم کے حوالے سے دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی مئیر راؤ شہاب الدین اور یو سی 247کاہنہ نو کے منتخب نمائندے ان کے ہمراہ تھے۔ مئیر لاہور نے ایل ڈبلیو ایم سی، ٹاؤن انتظامیہ اور واسا کے صفائی ستھرائی کے عمل کا جائزہ لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4