سینئر صحافی منصور طیب شیخ کا انتقال

سینئر صحافی منصور طیب شیخ کا انتقال

لاہور(پ ر)بزرگ صحافی لاہور پریس کلب کے لائف ممبرمنصور طیب شیخ طویل علالت کے بعد گزشتہ روز ستر سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء 608جوہر ٹاؤن ایف ٹو بلاک کی نزدیکی عثمان مسجد میں ادا کی گئی اور سمسانی روڈ قبرستان میں تدفین ہوئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4