کراچی ،وفاقی محتسب اعلیٰ کل پریس کانفرنس کریں گے

کراچی ،وفاقی محتسب اعلیٰ کل پریس کانفرنس کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی محتسبِ اعلیٰ سلمان فاروقی (نشانِ امتیاز) ہفتہ 11فروری کو ٹھیک تین بجے سہہ پہر وفاقی محتسبِ اعلیٰ ریجنل آفس کراچی واقع بلاک 4-Bپاکستان سکریٹریٹ نزد صدر "پریس کانفرنس"سے خطاب کریں گے جس میں وفاقی محتسب اعلیٰ کی 4سالہ کارکردگی کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر