جلسہ میں نیا نعرہ متعارف

جلسہ میں نیا نعرہ متعارف

ملتان ( جنرل رپورٹر)پیپلز پارٹی کے جلسہ کے موقع پر نیا نعرہ بھی متعارف کروادیا گیا جلسہ میں ایک جیالے نے نعرہ لگایا کہ ’’جنوبی پنجاب کے راستے ۔بلاول تیرے واسطے‘‘ جسے جیالوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر