ڈی جی ریڈیو پاکستان خورشید ملک کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا‘ صبامحسن تعینات

ڈی جی ریڈیو پاکستان خورشید ملک کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا‘ صبامحسن تعینات

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ریڈیو پاکستان خورشید ملک کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا،صباء محسن کو مذکورہ عہدہ پرتعینات کر دیا گیاہے جنہوں نے چارج سنبھال لیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر