آج رات مکمل چاند گرہن ہوگا

آج رات مکمل چاند گرہن ہوگا

میلسی (نمائندہ پاکستان)ّ آج 10فروری اور11فروری کوسال رواں کاپہلااورمکمل چاندگرہن ہوگازمین کاسایہ چاند (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کوڈھانپ لے گایہ فلکیاتی منظرپاکستان میں رات ڈھلے جزوی طورپرنظرآئے گاماہرین فلکیات کے مطابق چاند کورات تقریباساڑھے 3بجے گرہن لگناشروع ہوگاجوسورج طلوع ہونے کے تک جاری رہے گارات کاآخری پہرہونے کی وجہ سے یہ فلکیاتی منظرکم لوگ دیکھ سکیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر