ملک میں بڑی تبدیلی کیلئے آزاد‘ خودمختار الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے‘ میاں مقصود

ملک میں بڑی تبدیلی کیلئے آزاد‘ خودمختار الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے‘ میاں ...

ملتان(جنرل رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ ملک میں محب وطن قیادت کافقدان ہے۔موثر انتخابی اصلاحات کرکے پڑھے لکھے اور بے داغ کردار کے حامل افراد کو اسمبلیوں میں لانا ہوگا۔ملک میں بڑی تبدیلی کے لیے آزاد اورخود مختار الیکشن کمیشن کی تشکیل اور شفاف انتخابات کویقینی بنایاجائے۔اس حوالے سے(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

حکومت تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ایک جامع قانون سازی کا بل پارلیمنٹ میں لائے۔ارکان پارلیمنٹ کی اہلیت سے متعلق آئین کی شقوں 62اور63پر عمل درآمد کو ہرصورت یقینی بناناہوگا۔

میاں مقصود

مزید : ملتان صفحہ آخر