امریکہ میں مسلمانو ں کے داخلے پر پابند ی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے خلاف ڈسٹرکٹ بار میں مکمل ہڑتا ل

امریکہ میں مسلمانو ں کے داخلے پر پابند ی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے خلاف ڈسٹرکٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)امریکہ میں مسلمانو ں کے داخلے پر پا بند ی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے خلاف ڈسٹرکٹ بار میں مکمل ہڑتا ل کی گئی ، کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوا ، (بقیہ نمبر48صفحہ7پر )
اس موقع پر صدر بار چو ہد ری عمر چیمہ ، جنر ل سیکرٹر ی راجہ سہیل ظفر ، رانا ضیاء الرحمن ، عامر رانا ، چو ہد ری عبدالجبا ر ایا ز ، ملک عطا ء الرحمن شہزاد ، رانا جعفرعلی خاں ، اکرام ہاشمی اور دیگر وکلا ء نے کہا کہ امریکہ کے مسلمانوں کے داخلوں پر پابندی کے ردِ عمل پر پوری دنیا کے مسلمان امریکہ کا سما جی ، معا شی اور سیا سی بائیکا ٹ کر یں۔