لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان ڈویژن سے وفاقی اور صوبائی حلقوں کی فہرستیں طلب

لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان ڈویژن سے وفاقی اور صوبائی حلقوں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبرنگار )پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان ڈویژن سے وفاقی اور صوبائی حلقوں کی فہرستیں (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )
طلب کر لی ہیں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے سیاسی حلقوں بارے معلومات اکھٹا کرنا شروع کردی ہیں تاکہ الیکشن سے قبل تمام صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے۔ ملتان ڈویڑن وہاڑی ، لودہراں، خانیوال اور ملتان میں 16وفاقی نشستیں ہیں جبکہ صوبائی نشستوں بارے بھی معلومات حاصل کی گئی ہیں۔