میونسپل کارپوریشن ملتان کے میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کیلئے گاڑیاں خریدنے کی منظوری

میونسپل کارپوریشن ملتان کے میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کیلئے گاڑیاں خریدنے ...

ملتان(خبر نگار) گورنمنٹ آف پنجاب نے مئیرکارپوریشن ملتان اور چئیرمین ضلع کونسل کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

دے دی ہے اور اسکے لیے اکیاون لاکھ سے زائد کا فنڈ بھی ریلیز کر دیا گیا ہے ۔جلد ہی گاڑیوں کی بکنگ کرا دی جائے گی

گاڑیاں

مزید : ملتان صفحہ آخر