لاری اڈا سے شادی شدہ خاتون اغواء

لاری اڈا سے شادی شدہ خاتون اغواء

ملتان (کرائم رپورٹر)لاری اڈا سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا گیا ہے، لاہور کے رہائشی صدیق کے مطابق اسکی بیوی بشیراں لاری اڈا ملتان سے لاہور کیلئے بس میں بیٹھی تھی جسے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے، درءں اثناء شاہ رکن عالم سے سولہ سالہ رمشاء کوگھر سے رحمان وغیرہ نے اغوا کرلیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر