پتنگ بازی کا سامان تیار کرنے والوں کی تلاش کا حکم
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمشنربہاولپور ڈویژن نے تینوں اضلاع میں پتنگ بازی پرپابندی کے قانون پرسختی سے عملدرآمدکرایاجائے اورپتنگ بازی کاسامان تیارکرنے والوں کاکھوج لگاکرانہیں قانون کے شکنجے میں لائیں‘ ضلعی حکومتوں کوجاری کردہ مراسلہ میں کہاہے کہ وزیراعلی (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )
پنجاب میاں شہبازشریف نے بسنت منانے پرمکمل پابندی کاحکم دیاہے جس کی خلاف ورزی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی‘ اسی طرح پولیس سربراہان کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ پتنگ بازی کاسامان تیاراورپتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات کااندراج عمل میں لایاجائے۔
پتنگ بازی