سوات،مالاکنڈ اور گردونواح میں 5.2 شدت کا زلزلہ

سوات،مالاکنڈ اور گردونواح میں 5.2 شدت کا زلزلہ
سوات،مالاکنڈ اور گردونواح میں 5.2 شدت کا زلزلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مالاکنڈ ایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات ،مالاکند ایجنسی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2، گہرائی 80 کلومیٹر ،مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ اور ریجن افغانستان تھا۔ زلزلے کے خوف سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ باجوڑا ایجنسی ،پارا چنار اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

مزید :

مالاکنڈ -