پنجگور: ایرانی بارڈر فورس نے پاکستانی حدود میں 5 گولے داغے، جانی نقصان نہیں ہوا

پنجگور: ایرانی بارڈر فورس نے پاکستانی حدود میں 5 گولے داغے، جانی نقصان نہیں ...
پنجگور: ایرانی بارڈر فورس نے پاکستانی حدود میں 5 گولے داغے، جانی نقصان نہیں ہوا

  


کوئٹہ (ویب ڈیسک) ایرانی بارڈر فورس نے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کی، ایرانی بارڈر فورسز کے پاکستانی علاقے میں یکے بعد دیگرے 5 گولے داغے، مارٹر گولے پاکستانی حدود کے 8 کلومیٹر اندر گرے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سرحدی خلاف ورزی کی اطلاع محکمہ وزیر کو دیدی گئی آج ایرانی حکام سے اس واقعہ پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائیگا۔

پی ایس ایل میچز انٹرنیٹ پر دیکھنے کے خواہشمندوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ٹیپ میڈ ٹی وی نے انتہائی شاندار خوشخبری سنا دی ،بہترین سروس متعارف کروا دی

مزید : کوئٹہ