سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس،وزارت داخلہ کے وکیل مخدوم علی خان نے کیس کی پیروی سے دستبرداری کا اعلان کردیا

سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس،وزارت داخلہ کے وکیل مخدوم علی خان نے کیس کی پیروی ...
سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس،وزارت داخلہ کے وکیل مخدوم علی خان نے کیس کی پیروی سے دستبرداری کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لان)سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس وزرات داخلہ کے وکیل مخدوم علی خان نے کیس سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ کی ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزارت داخلہ کے وکیل مخدوم علی خان نے کیس سے دستبردار ہوئے کہا کہ نجی وکلاءکی خدمات کے فیصلے کے بعد کیس کی پیروی کرنا مناسب نہیں ہے۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی,کلک کریں

مخدوم علی خان نے اپنے فیصلے کے بارے وزارت داخلہ کو آگاہ کردیا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں کو نجی وکلاءکی خدمات حاصل نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

مزید :

اسلام آباد -