پی ایس ایل کا میچ شروع ہونے سے قبل ایمپائرز کو گیند کون پکڑا کر جاتاہے؟جواب ایسا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا

پی ایس ایل کا میچ شروع ہونے سے قبل ایمپائرز کو گیند کون پکڑا کر جاتاہے؟جواب ...
پی ایس ایل کا میچ شروع ہونے سے قبل ایمپائرز کو گیند کون پکڑا کر جاتاہے؟جواب ایسا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )یہ بات تو سب کومعلوم ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2میں ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے لیکن پی ایس ایل کے میچ میں ڈرون سے ایسا کام بھی لیا جارہاہے جسے دیکھ کر سٹیڈیم میں موجود کرکٹ شائقین حیران رہ جاتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا میچ شروع ہونے سے قبل سب سے پہلے ایمپائر میدان میں آتے ہیں اور جیسے ہی وہ گراﺅنڈ میں داخل ہوتے ہیں تو عین اسی وقت ایک ڈرون ان کے سر کے اوپر آتاہے اور میچ کیلئے گیند ان کے ہاتھوں میں پھینک کر چلا جاتاہے ۔پی ایس ایل میں ڈرون ٹیکنالوجی کا حیران کن استعمال دیکھ کر شائقین کرکٹ کی بھی حیرت کی انتہانہ رہی ہے ۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید : T20