کرپشن او ر سمگلروں کیساتھ تعلقات پر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل

کرپشن او ر سمگلروں کیساتھ تعلقات پر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل
کرپشن او ر سمگلروں کیساتھ تعلقات پر سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل

  


پشاور(آئی این پی ) چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے کرپشن او ر سمگلروں کیساتھ تعلقات کی بناءپر ایک سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کو فوری طور پر معطل کر کے لائن حاضر کر دیا ۔

پی ایس ایل میچز انٹرنیٹ پر دیکھنے کے خواہشمندوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ٹیپ میڈ ٹی وی نے انتہائی شاندار خوشخبری سنا دی ،بہترین سروس متعارف کروا دی

تفصیلات کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس پشاورمحمد طاہر خان نے تھانہ پہاڑی پورہ کے ایک سب انسپکٹر رخمین خان اور ایک کانسٹیبل محمد خان بلٹ نمبر 1150 کو رشوت لینے اور سمگلروں کے ساتھ ناجائز تعلقات کی بناءپر فوری طور پر معطل کرکے لائن حاضر کر دیا جبکہ ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

مزید : پشاور