برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر 5 میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر 5 میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے ...
برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر 5 میں سے ایک فرد کو جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

  

لندن(این این آئی)برطانوی پارلیمان میں کام کرنے والے ہر 5 میں سے ایک فرد کو گزشتہ برس کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا یا اسے غیر مناسب سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے رویوں سے بچنے کے لیے شکایات جمع کرانے کا ایک نیا نظام لانے کے ساتھ اس ادارے کے کلچر میں بنیادی تبدیلیاں لانے کی سفارش کی گئی۔ برطانوی پارلیمان کی طرف سے تیار کرائی گئی اس رپورٹ کے مطابق 19 فیصد افراد نے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی شکایت کی اور ایسی شکایات کرنے والی خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں2 گنا تھی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -