افغانستان ،امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی ایک چینی اور 3 ازبک دہشتگرد ہلاک

افغانستان ،امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی ایک چینی اور 3 ...
افغانستان ،امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ فضائی کارروائی ایک چینی اور 3 ازبک دہشتگرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (آن لائن)افغانستان میں امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ فضائی حملے میں ایک چینی اور 3 ازبک دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان امریکی اتحادی فورسز کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی صوبہ جاؤز جین اور صوبہ بدختاد میں امریکی اور افغان اتحادی فورسز نے بالترتیب داعش اور طالبان کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جو کہ چینی یوغر باشندوں کی معاؤنت کررہے تھے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیمپ میں موجود طالبان چین اور تاجکستان کیساتھ ملحقہ سرحدی علاقوں مین دہشتگردوں اور مشرقی تیور کستان اسلامک موومنٹ کی بھی مدد کررہے تھے، جاوز پولیس کے سربراہ فقیر محمد جاوز چینی نے بتایا کہ حملوں میں ایک چینی اور3 ازبک دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں