امریکی سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندے کا شکار

امریکی سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندے کا شکار

  

نیویارک(آن لائن)امریکی اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کا شکار ہوگئی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو امریکی سٹاک مارکیٹ حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ ڈاؤ جونز انڈیکس میں 4.2فیصد کمی واقع ہوگئی ہیجبکہ ڈاؤ جونز انڈیکس 1ہزار پوائنٹس کمی کے بعد بند ہوا۔نیسڈیک انڈیکس 3.9فیصد کمی کا شکار رہی جبکہ ایس اینڈ پی انڈیکس میں 3.8فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔مارکیٹ میں مندی کی وجہ شرح سود میں اضافہ ہے۔

مزید :

کامرس -رائے -اداریہ -