امریکی سائنس فکشن فلم وینوم کا پہلا ٹریلر ریلیز

امریکی سائنس فکشن فلم وینوم کا پہلا ٹریلر ریلیز

  

لاس اینجلس (آن لائن)امریکی سائنس فکشن فلم وینوم کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم وینوم کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم میں ٹوم ہارڈے اینٹی ہیروایڈی بروک کا کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی اینٹی ہیرو پر مبنی ہے۔فلم کے ہدایتکار رابن فلیشر ہیں۔ فلم رواں سال5 اکتوبر کو امریکہ اور برطانیہ میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -رائے -اداریہ -