نسیم وکی اور فلم سٹار مہک کی ’’تیری میری لوسٹوری ‘‘شروع ہوگئی

نسیم وکی اور فلم سٹار مہک کی ’’تیری میری لوسٹوری ‘‘شروع ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک کی ’’تیری میری لوسٹوری ‘‘شروع ہوگئی جبکہ ڈرامے کی کاسٹ میں آفر ین اور ثمر ہ نور سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک نور کے لاہور کے تماثیل تھیڑ میں نئے ڈرامہ تیر ی میری لوسٹوری میں پر فارم کر رہے ہیں جبکہ انکے ساتھ ڈرامے کی کاسٹ میں اداکارگلفام ‘طاہر انجم ‘سرور میلسی اور سخاوت ناز بھی اپنے فن کا مظاہر ہ کر رہے ہیں اور ڈرامے کی کہانی دوپیار کر نیوالوں کے حوالے سے بنائی گئی ہے ۔

مزید :

کلچر -رائے -اداریہ -