ماہرہ خان ’’ایشیئن یوکے فلم فیسٹیول 2018 ء ‘‘میں مدعو

ماہرہ خان ’’ایشیئن یوکے فلم فیسٹیول 2018 ء ‘‘میں مدعو

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کوایشیئن یوکے فلم فیسٹیول 2018 میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا ہے جس میں وہ چیف گیسٹ کی حیثیت سے شرکت کریں گی .یہ فیسٹیول 14 مارچ سے لندن میں شروع ہوگا جو تین دن جاری رہے گا جس میں دنیا بھر سے فلمیں پیش کی جائیں گی جبکہ اس بات کی اطلاعات بھی ہیں کہ پاکستان سے بھی چند اہم فلمیں بھیجی جارہی ہیں۔

B

مزید :

کلچر -رائے -اداریہ -