ڈرامہ سیریل’’ محبت کرنا منع ہے’’ کاٹائٹل سانگ ریلیز

ڈرامہ سیریل’’ محبت کرنا منع ہے’’ کاٹائٹل سانگ ریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)ڈرامہ سیریل’’ محبت کرنا منع ہے‘‘ کے لئے عابدہ پروین کی آواز میں گایا ہوا ٹائٹل سانگ’’آنکھوں میں جل رہا ہے‘‘ ریلیز کردیا گیا ہے جسے شائقین بہت پسند کررہے ہیں۔ نجی چینل کے لئے بنائی گئی اس سیریل کے ڈائریکٹر فرقان صدیقی ہیں جبکہ کاسٹ میں عدنان صدیقی،نور خان،عدیل چوہدری،علی خان اور سمعیہ ممتاز شامل ہیں۔عابدہ پروین کی آواز میں گایا ہوا یہ گیت بھارتی شاعر گلزار کا لکھا ہوا ہے۔

مزید :

کلچر -رائے -اداریہ -