ا بھیشیک بچن نے فلم من مرضیاں کے لئے سر منڈوا لیا

ا بھیشیک بچن نے فلم من مرضیاں کے لئے سر منڈوا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکارا بھیشیک بچن نے فلم من مرضیاں کے لئے سر منڈوا لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابھیشیک بچن نے فلم من مرضیاں کے لئے سر منڈواتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کر دی۔ ویڈیو میں ہدایتکار انوراگ کشیپ بھی سیلون میں ابھیشیک بچن کے ہمراہ موجود ہیں۔ فلم میں ابھیشیک بچن تاپسی پنو کے ساتھ نظر آئیں گے۔

مزید :

کلچر -رائے -اداریہ -