ضروری نہیں فحش جگت بازی کے ذریعے مزاح پیدا کیا جائے،برجو خان

ضروری نہیں فحش جگت بازی کے ذریعے مزاح پیدا کیا جائے،برجو خان

  

لاہور(فلم رپورٹر) کامیڈین برجونے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ تھیٹر پر صرف فحش جگت بازی کے ذریعے مزاح پیدا کیا جائے بعض اداکار اپنی جسمانی حرکات اور خوبصورت جملوں سے بھی مزاح پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ میں وہ واحد اداکار ہوں جو اپنی جسمانی حرکات اور اچھل کود کے ذریعے مزاح پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہوں اتنے سٹیج ڈرامے کر چکاہوں کہ مجھے ان کی تعداد بھی یاد نہیں۔

مزید :

کلچر -رائے -اداریہ -