زندگی میں کامیابی کیلئے میں نے کبھی فحاشی و عریانی کا سہارا نہیں لیا،شیبا رانی

زندگی میں کامیابی کیلئے میں نے کبھی فحاشی و عریانی کا سہارا نہیں لیا،شیبا ...

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و پرفارمر شیبا رانی نے کہا ہے کہ میں رقص کو اعضاء کی شاعری سمجھتی ہوں پاکستانی سٹیج ہر گزرتے دن کے ساتھ مضبوط ہو رہا ہے ۔ شیبا رانی نے کہا کہ میں سٹیج کے ساتھ فلموں میں بھی کام کر تی ہوں مگرمیں زیادہ توجہ سٹیج پر مر کوز ہے اور میں جس ڈرامے میں بھی پر فارم کر وں اس کی کا میابی یقینی ہو تی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں نے خود کو عریانی اور فحاشی سے دور رکھا ہے اور میری صرف یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے پرستاروں کو زیادہ سے زیادہ تفریح فراہم کروں۔

مزید :

کلچر -رائے -اداریہ -