بابر اعظم نے لسٹ اے میں زیادہ سنچریوں کا محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے لسٹ اے میں زیادہ سنچریوں کا محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (آن لائن)قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں اسلام آباد کے بلے بازوں شان مسعود اور بابر اعظم نے انتہائی شاندار بلے بازوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈٹ کر راولپنڈی باؤلرز کا مقابلہ کیا اور سنچریاں سکور کیں ۔