زمبابوے اور آئرلینڈ ویمنز کے مابین دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

زمبابوے اور آئرلینڈ ویمنز کے مابین دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

  

ہرارے (اے پی پی) زمبابوے اور آئرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم زمبابوے کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں زمبابوے ویمن نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ 11 فروری، چوتھا 13 فروری اور پانچواں 14 فروری کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کلچر -کھیل اور کھلاڑی -رائے -اداریہ -