عبدالقادر کے بیٹے نے آسٹریلوی شہریت کیلئے درخواست دیدی

عبدالقادر کے بیٹے نے آسٹریلوی شہریت کیلئے درخواست دیدی

  

سڈنی(نیٹ نیوز)لیجنڈری لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر پاکستان کرکٹ بورڈ سے مایوس ہوگئے ، آسٹریلیوی شہریت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے دی ۔ سوشل میڈیا پر آسٹریلوی شرٹ پہن کر ایک تصویر اپ لوڈ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ 2020میں آسٹریلیاکی نمائندگی کرنے کے لیے بے تاب ہیں اور اس کے لیے پوری جان لگا دیں گے۔

مزید :

کلچر -کھیل اور کھلاڑی -رائے -اداریہ -