ماسٹر پینٹس پولو کپ، ماسٹر پینٹس /رضویز نے مین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ماسٹر پینٹس پولو کپ، ماسٹر پینٹس /رضویز نے مین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ماسٹر پینٹس پولو کپ میں ماسٹر پینٹس /رضویز نے ماسٹر پینٹس بلیک کو 6-5 سے ہرا کر مین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ماسٹر پینٹس /رضویز اور ماسٹر پینٹس بلیک کے درمیان میچ سنسنی خیز رہا۔ ماسٹر پینٹس /رضویز کی ٹیم مین فائنل میں نیوایج/ گارڈ گروپ کا مقابلہ کریگی جبکہ سب سڈری فائنل میں ماسٹر پینٹس بلیک اور ڈائمنڈ پینٹس کا مقابلہ ہوگا۔

مزید :

کلچر -کھیل اور کھلاڑی -رائے -اداریہ -