9 سالہ یوکرینی بچی باکسنگ اسٹار بن گئی

9 سالہ یوکرینی بچی باکسنگ اسٹار بن گئی

  

کیف (نیٹ نیوز)صرف نوسال کی عمر میں باکسنگ مہارت میں کمال رکھنے والی 9سالہ یوکرینی بچی باکسنگ اسٹار بن گئی۔یوکرین سے تعلق رکھنے والی 9سالہ کیرا ماکوگوننک نامی بچی نہ صر ف باکسنگ کی شوقین ہے بلکہ جمناسٹک اسٹنٹ بھی خوب دکھاتی ہے۔یہ بچی باکسنگ کے کئی مقابلے اپنے نام کر چکی ہے اور ایک ماہر باکسر بننے کیلئے اپنے والد اور ٹرینر سے باقاعدہ تربیت بھی لیتی ہے۔

مزید :

کلچر -کھیل اور کھلاڑی -رائے -اداریہ -