ایم اے ایم ایس سی ڈیٹ شیٹ جاری

ایم اے ایم ایس سی ڈیٹ شیٹ جاری

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -