ڈی ایس ریلوے کا دورہ کینٹ سٹیشن،تزئین و آرائش کی ہدایت

ڈی ایس ریلوے کا دورہ کینٹ سٹیشن،تزئین و آرائش کی ہدایت

  

لاہور(نمائندہ پاکستان)ڈی ایس ریلوے لاہور ڈویژن کا کینٹ ریلوے اسٹیشن کا دورہ۔ ڈویژنل ایگزیکٹیو انجینئر ون سخاعت علی کو اسٹیشن کی تزئین وآرائش سے متعلق خاص احکامات دیئے۔ڈی ایس ریلوے لاہور نے 4 دن کے اندر مکمل فیزیبیلٹی تیار کرکے کام شروع کرنے کے احکامات بھی صادر فرمائے۔اس موقع پر لاہور ڈویژن کے آفیسرز اور دیگر متعلقہ پرمانینٹ وے انسپکٹرز اور انسپکٹرز آف ورکس بھی موجود تھے۔ مزید براں اسٹیشن کی حدود میں پودے لگانے کیلئے اسٹیشن ماسٹر اور دیگر عملے کو احکامات دیے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -