پاک سرزمین پارٹی نے قومی سیاسی کلچر تبدیل کر دیا

پاک سرزمین پارٹی نے قومی سیاسی کلچر تبدیل کر دیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ ویورپ کے صدر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی نے اپنے تعمیری کردارسے قومی سیاسی کلچر تبدیل کردیا۔پی ایس پی کے قومی سیاسی نظریہ کو کراچی اورسندھ سمیت چاروں صوبوں میں زبردست پذیرائی ملی۔مصطفی کمال نے صوبائیت اورمنافرت کاسومنات پاش پاش کردیا ۔پی ایس پی کے نامزد امیدوارعام انتخابات میں اپنے مدمقابل سیاسی برج الٹادیں گے۔

الطاف

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -