ملک کی دولت لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے

ملک کی دولت لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ ملک کی دولٹ لوٹنے والوں کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے ،قانون کی بالا دستی کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے قابل تعریف ہیں اور قوم عدلیہ کی پشت پرکھڑی ہے ، لودھراں کے ضمنی انتخاب میں حکمرانوں کو اپنی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ احتساب کے ادارے شروع دن سے اپنا کردار ادا کرتے تو آج ملک کی حالت یہ نہ ہوتی ۔

مسرت

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -