مخالف قوتیں مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں

مخالف قوتیں مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں

  

فیروزوالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کے ضلعی تنظیم کے چیف آرگنائز محمود اختر گورائیہ نے کہا کہ مخالف قوتیں مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت اور ترقیاتی ایجنڈے سے خوفزدہ ہیں اور ملک سے ختم ہونے والے توانائی بحران کو دیکھ کر ان کی نیندیں اڑنا شروع ہو چکی ہیں۔ عوام کل بھی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ تھے آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔ میاں نواز شریف پاکستانی قوم کی دھڑکن ہیں جنہوں نے پاکستان کو درست سمت پر گامزن کر دیا ہے۔۔

محمود

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -