ڈپٹی کمشنر کی ایمرا کو کامیاب کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے پر مبارکباد

ڈپٹی کمشنر کی ایمرا کو کامیاب کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے پر مبارکباد

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیراحمد سید نے ایمرا کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایمراکی انتظامیہ نے میڈیاچینلز میں کام کرنے والے رپورٹرز کو صحت مندانہ موقع فراہم کیا ہے۔ان خیالات کا اظہارڈی سی لاہور سمیر احمد سیدنے ایمرا کرکٹ میچ کے بطور مہمان خصوصی کیا ۔انہوں نے حشام یوسف اور آصف بٹ کو مبارک باد پیش کی اور میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

کرکٹ ٹورنامنٹ

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -