لیگی رہنما زبیر گل کی سینیٹر کیلئے نامزدگی انکی محنت کا ثمر ہے

لیگی رہنما زبیر گل کی سینیٹر کیلئے نامزدگی انکی محنت کا ثمر ہے

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن برطانیہ کے رہنما ملک محمد شکیل نے زبیر گل کو مسلم لیگ( ن) کی طرف سے پنجاب سے سینیٹر کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ زبیر گل کی سینیٹر کیلئے نامزدگی انکی محنت کا ثمر ہے، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے جس طرح زبیر گل پر پہلے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اوور سیز کمشنر پاکستان کی ذمہ داریاں دی تھیں جو انہوں نے انکی امید سے بڑھ کر پوری کی ہیں اسی طرح وہ سینیٹر بن کر ملک کی خدمت کرینگے اوربیرون ملک پاکستانیوں کی بڑھ چڑھ کر خدمت کرینگے۔

ملک شکیل

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -