پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا ممبران کیلئے ہیپاٹائٹس کیمپ

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا ممبران کیلئے ہیپاٹائٹس کیمپ

  

لاہور(پ ر)پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹرنے قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن اینڈ ڈیویلپمنٹ میں سٹاف ممبر ز اور ان کے لواحقین کیلئے 5روزہ ہیپاٹائیٹس سکریننگ اینڈ ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام کیا۔اس کیمپ کا مقصد اکیڈمی میں زیر تربیت سٹاف اور ان کے لواحقین کو ہیپاٹائیٹس سکریننگ اور ویکسینیشن کی مفت فراہمی تھا۔کیمپ کے اختتامی روز ہسپتال کے سی ای او اورصدر پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر اور سیکرٹری ایجوکیشن سکولز پنجاب ، ڈاکٹر اللہ بخش نے کیمپ کا دورہ کیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -