خادم اعلیٰ مفاد عامہ کے منصوبے ناکام بناناچاہتے ہیں،کامران سیف

خادم اعلیٰ مفاد عامہ کے منصوبے ناکام بناناچاہتے ہیں،کامران سیف

  

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ( ق) کے راہنما وسیکرٹری اطلاعات لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ خادم اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے عوامی مفادعامہ کے کامیاب منصوبوں کو ناکام بنانا چاہتے ہیں ریسکیو1122کی گاڑیاں عرصہ گذرنے کے ساتھ ساتھ خستہ ہوگئی ہیں اور 300سے زائد ایمبولینس گاڑیوں کی ضرورت ہے جسے پورا کرنے میں لیت و لعل سے کام لیا جارہاہے خادم اعلیٰ اس منصوبہ کو فنڈز دینے کی بجائے من پسند اورنج ٹرین جیسے منصوبوں پر اربوں خرچ کررہے ہیں لیکن عوامی فلاح کیلئے کچھ نہیں کر رہے۔

و بہبود کے دیگر منصوبوں کے لیے ان کے پاس فنڈز ہی نہیں ہیں ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

کامران سیف

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -