حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں،افنان صادق بٹ

حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں،افنان صادق بٹ

  

لاہور (نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی کے رہنما افنان صادق بٹ نے کہا ہے کہ حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں وہ جلد ہی اب اللہ کی پکڑ میں آنے والے ہیں عابد باکسر کے اہم انکشاف کے بعد پنجاب کے حکمرانوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں لاہور سمیت پنجاب میں سینکڑوں افراد کا پولیس مقابلے میں قتل کروائے گئے ہے جس کے تمام آرڈر اس وقت کی صوبائی حکومت نے دئیے تھے اس انکشاف کے بعد پنجاب کے موجودہ حکمران اخلاقی طور پر عہدے میں رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہے۔ انہوں نے کہا کہ عابد باکسر کو رینجر کی تحویل میں دیا جائے کیو نکہ خدشہ ہے کہ انہیں بھی یہاں کے حکمران کوئی نقصان نہ پہنچا دیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -