سنٹرل زون کی کالے شیشے، فینسی نمبر پلیٹ و غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان کیلئے تین روزہ آگہی مہم شروع

سنٹرل زون کی کالے شیشے، فینسی نمبر پلیٹ و غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان کیلئے ...

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل نیشنل ہا ئی ویز اینڈ مو ٹروے پولیس ڈا کٹر سید کلیم امام کی ہد ایات پر سنٹرل زون نے کالے شیشے ، فینسی نمبر پلیٹ ، اور غیر رجسٹرڈ گا ڑ یوں کے مالکان کے لئے تین روزہ آگہائی مہم کا آغاز کیا ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہار ڈی آئی جی سنٹرل زون مرزا فاران بیگ نے زونل آفس لاہور میں جاری مہم کا جائزہ لیتے ہو ئے کیا۔

ڈی آئی جی مو ٹروے پولیس مرزا فاران بیگ نے کہا کالے شیشے ، فینسی نمبر پلیٹ ، اور غیر رجسٹرڈ گا ڑ یوں ہائی ویز اور موٹروے پر سفر نہیں کر سکتی ہیں تین روزہ آگہائی مہم کے بعد ان کے خلاف سخت تر ین کاروائی کی جائے گی ۔

مزید :

علاقائی -