سندر : فیکٹری میں ہوا کی ٹینکی پھٹ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سندر : فیکٹری میں ہوا کی ٹینکی پھٹ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  

لاہور (کرائم رپورٹر)سندر کے علاقہ میں واقع فیکٹری میں ہوا کی ٹینکی زیادہ پریشر کے باعث پھٹ گئی۔ فیکٹری میں اس وقت صرف8افراد موجود تھے جبکہ حادثہ کے وقت ٹینکی کے پاس کوئی ورکر موجود نہ تھا اس لئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

علاقائی -