گلشن راوی: گاڑی کی ٹکر سے 65سالہ نامعلوم شخص جاں بحق

گلشن راوی: گاڑی کی ٹکر سے 65سالہ نامعلوم شخص جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن راوی کے علاقہ میں ایک 65سالہ شخص کو نا معلوم گاڑی نے ٹکر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جس کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔پو لیس کے مطابق متوفی کی چھاتی پر زوالفقار بھٹو لکھا ہواہے ۔ انھیںیہ لاش چھپڑ سٹاپ ملتان روڈ سے ملی ہے ۔اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے۔ نا معلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے لا ش مردہ خانے بھجوادی ہے ۔

مزید :

علاقائی -