سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے 47وارڈنزکی سینئر وارڈنز کے عہدہ پر ترقی

سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے 47وارڈنزکی سینئر وارڈنز کے عہدہ پر ترقی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے 47وارڈنز کو سینئر وارڈنز کے رینک پر ترقی دے دی گئی ، لیڈی وارڈن نسیمہ اسلم پنجاب کی پہلی سینئر لیڈی ٹریفک وارڈن بن گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عا رف نو ازنے سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے 47واڑدنز کو سینئر وارڈن کے رینک پر ترقی کے احکامات جاری کر دیے ترقی پانے والوں میں احسن حبیب ، خرم گوندل وحید بھٹہ ، راشد حیات ، رانا صداقت ، علی گل اور لیڈی وارڈن نسیمی اسلم وغیرہ شامل ہیں واضع رہے ترقی پانے کے بعدلیڈی وارڈن نسیمہ اسلم پنجاب کی پہلی سینئر لیڈی ٹریفک وارڈن بن گئیں ہیں۔

مزید :

علاقائی -